بابا جی کہتے ہیں کہ آج بھی جب تمہاری یاد آتی ہے دل سے خود ہی گالیاں نکل آتی ہیں🙄🙄🙄😕😂😂😂😂😁😁😁😁###### ایک پھٹان کو پھانسی کی سزا ھوئی . جج نے پوچھا :. کوئی آخری خواہش؟؟ پھٹان :. مسکراتے ہوۓ ہماری جگہ تم لٹک جاؤ .
سجدوں کے بدلے بھی بشر فر دو س چا ہتا ہے کتنا نا دان ہے عشق میں بھی ہو ش چا ہتا ہے۔###### آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں.. کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگا####