Heartly poetry
ڈرتا ہوں 😑 موت سے مگر مرنا ضرور ہے 😵
😖 لرزتا ہوں 🥋 کفن سے مگر پہننا ضرور ہے 🥋
😞 ہو جاتا ہوں 😰 غمگین ⛩ جنازے کو 😥 دیکھ کر
😔 لیکن میرا ⛩ جنازہ بھی اٹھنا ضرور ہے 🤦♀
😒 ہوتی ہے بڑی ☃ کپکپی ⛰ قبروں کو دیکھ کر 👀
🤔 پر مدتوں اس ⛰ قبر میں رہنا ضرور ہے 😭
😑 موت کی 👼 آغوش میں جس دن ہمیں سونا ہوگا 😐
🤦♀ نہ کوئی 🛏 تکیہ نا کوئی بچھونا ہو گا 🛏
🙏 ساتھ ہونگے ہمارے 📿 اعمال
اور
🏜 قبرستان کا 🏝 چھوٹا سا کونا

Comments
Post a Comment